جہانگیر ترین کا ایک اور کھڑاک ۔۔۔۔ ایسی شخصیت کو تحریک انصاف میں شمولیت پر قائل کر لیا جو کسی کو آسانی سے ملاقات کا وقت بھی نہیں دیتا تھا
لاہور (نیوز ڈیسک آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان سے نااہلی بھی جہانگیر ترین کو پاکستان کی سیاست سے آؤٹ نہ کر سکی۔ جنرل الیکشنز کے بعد سبھی نے دیکھا کہ کس طرح جہانگیر ترین نے آزاد حثیت سے جیتنے والے امیدواروں کو اپنی بھرپور کاوشوں سے پی ٹی آئی میں شامل کیا اور اب … Read more