ہر مقصد میں کامیابی کا پاورفُل قرآنی وظیفہ بڑی سے بڑی حاجت پوری۔

Advertisements

کوئی بڑی حاجت ہو تو اس کو پورا کرنے کا کوئی مجرب طریقہ کسی اللہ والے بزرگ کا وظیفہ ہےنماز باجماعت کے اہتمام کے ساتھ ساتھ فجر کی نماز کے بعد سورہ یسین اور مغرب کی نماز کے بعد دو رکعت صلاۃ الحاجات اور مسنون دعائے حاجات کا اہتمام کریں، سارے مسائل اللہ جل شانہ حل فرما دیں گے۔ دعائے حاجات مسنون
دعاوں کی کتاب میں مل جائیگی۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اعمال قرآنی میں حاجت روائی کے لیئے ایک عمل لکھا ہے جو کہ درج ذیل ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم بارہ ہزار مرتبہ اس طرح پڑھیں کہ جب ایک ہزار پورے ہوجایئں تو دورکعت پڑھ کر اپنی حاجت کے لیئے دعاء کریں ،پھرپڑھنا شروع کریں اور ایک ہزار کے بعدپھر اسی طرح دو رکعت پڑھ کہ دعاء کریں ،غرض اسی طرح بارہ ہزار پورے کریں ان شاء اللہ حاجت پوری ہوگی۔سورة فاتحہ کا پاور فل وظیفہ یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ اگر آپ کے گھر میں رزق کی تنگدستی ہے اگر آپ مالی طور پر بہت ہی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیںیا آپ بے روزگا ہیں آپ کو جلدی روزگار نہیں ہے مل رہاآپ کی کافی ایجوکیشن ہے یا آپ کے گھر میں تنگدستی نے گیرا ڈال رکھا ہے یا آپ قرضے کے نیچے دبے ہوے ہیںقرضہ آپ کی جان نہیں ہے چھوڑ رہاہے آئے دن کو ئی نہ کوئی مالی پریشانی کا سامنا آپ کو کرنا پرتا ہے آپ نے سات راتوں کا یہ سورة فاتحہ کا آپ نے یہ عمل کرنا ہےگھر میں رزق کاجو بھی تنگدستی ہے جو بھی پریشانی ہے جو بھی رزق کا مسلہ ہے انشا ء اللہ حل ہو جا ئے گا۔ یہ بہت ہی پارفل عمل ہے اس عمل کو جس بھی بھائی نے بہن نے پڑھا ہے انہوں نے کامیابی حاصل کی ہےیہ وظیفہ ان کے لیے بہت ہی زبردست ہے جو مالی پریشانی کا بہت سامنا کر رہے ہے جو قرضے کے نیچے دبے ہوے ہیںیہ عمل کرنے سے آپ کا
لینا والا ہاتھ دینے والا ہاتھ بن جائے گا انشا اللہ۔آپ نے یہ سورة فاتحہ کا عمل خالی کمرے میں کرنا ہے جہاں کوئی اور موجود نہ ہو آپ اکیلے اس کمرے میں ہوں یہ عمل کرتے وقت سات راتوں کوآپ نے یہ عمل کرنا ہے ان سات راتوں میں کوئی ایک رات بھی مس ہو جائے تو کسی اور رات کو یہ عمل کر کے آپ سات راتیں پوری کر سکتیں ہیں آپ نے یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہے اور بدھ تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور خالی کمرے میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے کوئی بھی نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل کرنے کا ٹائم بھی ڈیلی ایک ہی ہو جس ٹائم پہلے دن یہ عمل کرے اسی ٹائم ہی اور باقی دن یہ عمل کرنا ہے آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے آپ کا کوئی بھی مسلہ ہے اس تصور کو آپ نے اپنے زہن میںرکھ کر یہ عمل کرنا ہے رات کو یہ عمل کریں رات کو یہ عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہےاگر آپ رات کو نہیں کر سکتے تو دن کے کیسی حصے میں یہ عمل کر سکتے ہیں جب بھی آپ یہ عمل کریں عمل کرنے سے اول اور آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درود شریف پڑہنے کے بعد آپ نے نوے مرتبہ سوة فاتحہ پڑھنا ہے آپ نے سورةفاتحہ ہر دفعہ بسم اللہ کے ساتھ نوے مرتبہ سورة فاتحہ پڑھنا ہے آخر میں پھر درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھنے کہ بعد اللہ سے دعا کریں انشا اللہ جو بھی آ کی پرشانی ہو گی مشکالات ہو گی اللہ غائب سے آپ کی مد د فرمائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment