عمرہ زائرین کے کام کی خبر : اب حرم شریف میں داخلے کے لیے کیا کام کرنا ضروری ہو گا ؟ سعودی وزارت حج و عمرہ نے مطلع کردیا
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے توکلنا پروقت حاصل کرنے کی شرط برقرار ہے۔ ماہ ربیع الاول کے حوالے سے عمرہ پرمٹ کی منسوخی اور صرف توکلنا پر امیون کے بارے میں وزارت نے افواہوں کی تردید کی ہے۔ وزارت حج وعمرہ کی جانب … Read more