16 سالہ لڑکی ح ام لہ ہو گئی لیکن ماں لاعلم جب پتا چلا تو اس کا ذمہ دار کونسا قریبی رشتہ تھا؟

Advertisements

ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جسے جان کر ہر کوئی اپنے کانوںکو ہاتھ لگانے پر مجبور ہو جائے گا تفصیلات کے مطابقبھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں 12 سالہ بچے نے اپنی ہی سگی 16 سالہ بہن کو ح ا م لہ کر دیا۔ پولیس نے بچے کو حفاظتی تحویل میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے
۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی کی ماں لوگوں کے گھر وں میں کام کرکے اپنا گزر بسر کرتی تھی اور اس کی بیٹی بھی اس کا ہاتھ بٹاتی تھی ، یہ م عام لہ اس وقت سامنے آیا جب لڑکی گھر میں کام کر نے گئی تو اس کی مالکن نے لڑکی کے بڑھے ہوئے پیٹ کو دیکھ کر سوالات کیے اور پتا چلا کہ وہ تو ماں بننے والی ہے ۔لڑکی نے اسے بتایا کہ چند ماہ قبل اس کے 12 سالہ بھائی نے دو مرتبہ اس سے تعلق قائم کیا تھا ، جس کے بعد مالکن نے پولیس اور بچوں کے خصوصی ادارے کے اہلکاروں کو طلب کیا اور معاملے سے آگاہ کیا ۔ سب انسپکٹر اوشا کشواہا نے بتایا کہ لڑکی پانچ بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر ہے جبکہ 12 سالہ بچہ تیسرے نمبر پر ہے ، لڑکی نے ساتویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے جبکہ لڑکا تین جماعتیں ہی پڑھا ہے ، دونوں ہی معاملے کی سنگینی سے لاعلم تھے ۔لڑکی نے اپنی والدہ سے اس واقعہ کا ذکر کیا تھا لیکن ماں نے اس پر کوئی کان نہ دھرے اور بات کو دبا دیا ۔اہل خانہ یہی سمجھتے رہے کہ لڑکی کے پیٹ میں کوئی انفیکشن ہو گیا ہے اور انہیں احساس ہی نہیں ہوا یہ سب کچھ ہو چکا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

Leave a Comment