پی ٹی آئی میں بغاوت!!!عمران خان کا دفاع کرنے والے اہم رہنماء نے استعفیٰ دے دیا

Advertisements

کراچی (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی سندھ میں تنظیمی اختلافات کھل کر سامےنا ٓ گئے ہیں، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ کے علاوہ علی جونیجو نائب صدر کے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں، آج ہی پی ٹی آئی کی صوبائی کابینہ ، ضلعی عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا ۔
استعفے میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ مصروفیت کے باعث عہدے کی ذمہ داری پوری نہیں کر پائیں گے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مستعفیٰ ارکان کو علی زیدی کی پالیسیوں سے اختلاف ہے ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment