عوام کی خاطر بڑا فیصلہ! جہانگیر ترین نے بالاخر بڑا اعلان کر دیا

Advertisements

لودھراں (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے اور رہے گا۔ دنیا نیوز کے مطابق لودھراں میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ ورکرز اور سپورٹرز ہی میرا اثاثہ ہیں, ہماری سیاست کا مقصد
صرف اور صرف بےلوث عوامی خدمت ہے، عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری ہے اور رہے گا۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ صحت و تعلیم کی بہترین سہولیات کی فراہمی عام آدمی کا حق ہے, لودھراں میں سماجی کاموں کا آغاز سیاست میں آنے سے قبل کیا تھا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment