قومی کرکٹر کے گھر صف ماتم۔۔۔ اچانک انتقال نےچاہنےوالوں پر بجلیاں گرا دیں

Advertisements

قومی کرکٹر شان مسعود کی بہن مشعال انتقال کرگئیں۔انہوں نے بہن کے انتقال کی خبر اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی، شان مسعود نے مشعال کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بہن کو زندگی کا قیمتی تحفہ قرار دیا۔شان مسعود نے لکھا کہ میشو، آپ میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ تھیں، میں آپ کو بہت
یاد کروں گا لیکن میں جانتا ہوں کہ خدا نے آپ کو ایک بہتر مقام پر پہنچا دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بہن کے ایثالِ ثواب کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی ۔قومی کرکٹر کے ٹوئٹ پر معروف شخصیات افسوس کا اظہار کر رہی ہیں

Leave a Comment