12 ہزار ماہانہ حاصل کریں صرف ایک ایس ایم ایس پر ، طریقہ آپ بھی جان لیں

Advertisements

موجودہ مہینوں میں ہونے والے مہنگائی کے پیشِ نظر حکومت پاکستان کی طرف سے پورے پاکستان میں احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت تمام غریب مستحق خاندان ہر مہینے راشن کی خریداری پر ایک ہزار کی رعایت حاصل کر سکتے ہیں احساس پروگرام کی طرف سے کہا گیا ہے 13 کروڑ لوگ اس سکیم سے مستفیض ہوں
گے تمام مستحق لوگوں کو آٹا چاول گھی اور دال کھانے والا آئل اور دیگر اشیاء پر ایک ہزار کی سبسٹی ملے گی احساس راشن پروگرام میں آن لائن اپلائی کریں تمام غریب لوگ جو اس سکیم سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کریں فارم
ehsas rashan program online apply
پر کرنے سے پہلے دو چیزیں آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ایک شناختی کارڈ اور دوسرا فون نمبر احساس راشن پروگرام میں دوکان رجسٹر کروانے کا مکمل طریقہ : اگر آپ کے پاس کریانہ سٹور کی شاپ ہے تو آپ اپنی دوکان رجسٹر کروایں آپ کو دال چینی گھی اور دیگر کھانے کی اشیاء احساس راشن پروگرام کی طرف سے ملے گی اور آپ اپنی دوکان پر غریب لوگوں کو یہ سودہ دے سکیں گے آپ کو فائدہ یہ ہو گا احساس پروگرام کی طرف سے کمیشن اور دیگر سہولیات آپ کو دی جائیں گئیں آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ