یا اللہ ہمیں معاف فرما۔۔۔اس سال کا آخری چاند گرہن کب لگنے جا رہا ہے؟تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

Advertisements

اس سال کا آخری چاند گرہن کب لگے گا عوام کو آ گاہ کر دیا گیا۔ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 19نومبر کو ہو گا جسے دنیا کے مختلف براعظموں میں دیکھاجاسکے گا۔ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بج کردومنٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر دوبج کر سینتالیس منٹ پر ختم ہوگا۔ امریکہ اور
کینیڈا میں چاند گرہن مکمل دیکھاجائے گا جبکہ روس کے کچھ علاقوں میں بھی مکمل چاند گرہن دیکھا جا سکے گا۔

Leave a Comment