شوہر کے پاس یہ چیز نہیں ۔۔۔اعلیٰ تعلیم یافتہ دلہن نے سہاگ رات کو ہنگامہ مچادیا، کیا کہہ کر واپس چلی گئی؟ جان کر یقین کرنا مشکل

Advertisements

بھوپال (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھتر پور میں ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی شادی کی پہلی ہی رات شوہر کو دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئی اور سسرال میں رہنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپریل 2021 میں نندو پال کی شادی ہوئی تھی ، پہلی ہی رات جب اسے دلہن نے دیکھا تو دونوں میں ان بن ہوگئی۔ شوہر
کے مطابق اس کی بیوی 3 دن تک گھر رہی اور اس کے بعد واپس میکے چلی گئی ۔شوہر نے بتایا کہ بیوی کو اس کے بدصورت ، کم پڑھے لکھے اور کم ذہین ہونے پر اعتراض ہے، اس کی بیوی اعلیٰ تعلیم یافتہ اور انتہائی خوبصورت ہے۔ نندو پال کے مطابق وہ کچھ دن پہلے بیوی کو منانے گیا لیکن سسرال والوں نے اس کی پٹائی کردی، وہ پولیس کے پاس شکایت لے کر پہنچا لیکن اس کی شنوائی نہیں ہوئی۔ نندو پال نے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے درخواست کی کہ اس کی بیوی کو اس کے ساتھ بھیجا جائے تاہم انہوں نے بھی اس حوالے سے کوئی کارروائی نہیں کی۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment