آنجہانی کرکٹر عبدالقادر گزشتہ روز جمعہ پڑھنے مسجد گئے تو ان کا جوتا چوری ہو گیا پھر انہوں نے کیا کام کیا؟ کامران اکمل نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ بھی آنسو نہ روک پائیں گے

Advertisements

لاہور (ویب ڈیسک) سابق پاکستان لیجنڈری لیگ اسپینر عبدالقادر کے انتقال کے بعد ان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل نے کہا ہے کہ عبدالقادر انتہائی نیک شخصیت تھے جو اپنے سے زیادہ دوسروں کے بارے میں سوچتے تھے، گزشتہ روز جمعہ پڑھنے گئے تو









ان کا جوتا چوری ہو گیا جس پر وہ ننگے پاﺅں ہی گھر آ گئے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ عبدالقادر دنیائے کرکٹ کا بہت بڑا نام تھے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کل سے اب تک بڑی بڑی شخصیات نے افسوس اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ہر کسی نے اللہ کے پاس جانا ہے اور ہمیں اس کی تیاری کرنی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عبدالقادر بہت نیک اور سچے انسان تھے جو اپنا نہیں بلکہ دوسروں کا سوچتے تھے۔ وہ گزشتہ روز جمعہ پڑھنے کیلئے مسجد گئے تو ان کا جوتا چوری ہو گیا جس پر انہوں نے کہا کہ کچھ نہیں ہوتا، سب کچھ یہیں رہ جانا ہے اور وہ ننگے پاﺅں ہی گھر واپس آ گئے۔ دنیائے کرکٹ کا بہت بڑا نام تھے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کل سے اب تک بڑی بڑی شخصیات نے افسوس اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ہر کسی نے اللہ کے پاس جانا ہے اور ہمیں اس کی تیاری کرنی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عبدالقادر بہت نیک اور سچے انسان تھے جو اپنا نہیں بلکہ دوسروں کا سوچتے تھے۔ وہ گزشتہ روز جمعہ پڑھنے کیلئے مسجد گئے تو ان کا جوتا چوری ہو گیا جس پر انہوں نے کہا کہ کچھ نہیں ہوتا، سب کچھ یہیں رہ جانا ہے اور وہ ننگے پاﺅں ہی گھر واپس آ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ عبدالقادر بہت نیک اور سچے انسان تھے جو اپنا نہیں بلکہ دوسروں کا سوچتے تھے۔ وہ گزشتہ روز جمعہ پڑھنے کیلئے مسجد گئے تو ان کا جوتا چوری ہو گیا جس پر انہوں نے کہا کہ کچھ نہیں ہوتا، سب کچھ یہیں رہ جانا ہے اور وہ ننگے پاﺅں ہی گھر واپس آ گئے۔

Leave a Comment