نیا سال چڑھتے ہی آسمان سے مچھلیوں کی بارش!! منظر دیکھ کر ہر کوئی خوف میں مبتلا ہوگیا

Advertisements

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہوئی ہے ، چھوٹی مچھلیوں سے لے کر ایک فٹ کی مچھلیاں آسمان سے برستی رہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کے قصبے ٹیکسار کانا میں مچھلیوں کی بارش ہوئی جس کے بعد لوگ سڑکوں سے مچھلیاں جمع کرتے رہے ٹیکساس اور آرکنساس کے درمیان سرحد کے قریب واقع قصبے کے رہائشیوں نے
واقع کی فوٹیج اور تصاویر بنائیں اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا ۔۔۔تو کئی ضعیف الاعتقاد افراد نے اسے قرب قیامت کی نشانی قراردیا یادرہے یہ ایک ماحولیاتی مظہر ہے اس کو’جانوروں کی بارش‘ کہا جاتا ہےلائبریری آف کانگریس کے مطابق اس نوعیت کے واقعات نہروں، تالابوں اور جھیلوں سے لے کرسمندروں تک میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ ان مظاہر میں بعض اوقات مینڈکوں اوربعض اوقات مچھلیوں کی بارش دیکھی جا سکتی ہے۔جب چھوٹے جانور ندیوں میں بہہ جاتے ہیں۔ طوفانی بادل گھومتے ہیں اور پانی کے جسم پر چلنے والی ابر آلود تیزرفتار ہواؤں کا ٹارینڈو یا بگولا ان مچھلیوں یا جانوروں کو ندیوں سے سڑکوں پر لاپٹختا ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment