ایک نہیں دو نہیں بلکے کتنے دن مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نے مسلسل بارشوں کی پیشگوئی کر دی

Advertisements

اگلے 3 دنوں کی پیشنگوئی ۔کسانوں کیلئے اہم اطلاع ہے کہ 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہوائیں، جن کے بعد پاکستان کے مغربی حصّوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔۔ زیادہ تر مطلع صاف رہنے کی توقع ہے۔ مختلف علاقوں میں زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار درج ذیل ہے: کوئٹہ: 35 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں، 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ
کے جھکّڑچلنے کا امکان ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد اور چکوال میں 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں، 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کے جھکّڑچلنے کا امکان ہو گا۔ پشاور اور کوہاٹ میں 25 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں، 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کے جھکّڑچلیں گے۔ آج (22 فروری 2022) کو مغربی ہواؤں کے ساتھ ایک طاقتور کم ہوا کا دباؤ پنجاب، سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقوں کو متاثّر کرے گا۔ جنوبی پنجاب میں ڈی جی خان کے بلند مقامات بشمول فورٹ منرو میں شمال مغربی یا شمال کی سمت سے 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment