اپنی زبان پر انگلی لگا کرپیسے گننے سے آپ کی جان جا سکتی ہے۔۔پاکستانیوں کے ہوش اُڑا دیے گئے۔۔۔خود کو اور اپنے عزیزوں کو بچائیں

Advertisements

زبا ن پر انگلی لگا کر نوٹ گننا نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کرنسی نوٹ مختلف افراد کے ہاتھوں سے ہوتے ہوئے ایک شخص کے پاس آتے ہیں، اس لئے اس پر عوامی بیت الخلا کے دروانے کے ہینڈل سے بھی زیادہ جراثیم ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ زبان پر انگلی لگا کر نوٹ گننا نقصان دہ
ثابت ہو سکتا ہے۔ جو لوگ کرنسی نوٹوں کا زیادہ لین دین کرتے ہیں ، انہیں اپنی صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیئے کیونکہ ان تک بیکٹیریا آنے کاخدشہ کافی حد تک ہو سکتاہے۔چونکہ وہ مختلف لوگوں سے لین دین کرتے رہتے ہیں، اس لئے مختلف لوگوں سے جراثیم ان تک آتے ہیں۔ ایسے افراد کے لئے احتیاطی تدابیر کرنے بہت ضروری ہے۔ واضح رہےکہ چین کے شہر وہان سے شرو ع ہونے والا کرونا وائرس اب پاکستان پہنچ گیا ہے۔دو مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں طبی معائنے میں رکھا گیا ہے۔ایسے میں ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ لین دین کے معاملات میں احتیات کریں کیونکہ ممکن ہے کہ مختلف لوگوں سے مختلف جراثیم ان تک منتقل ہو سکتے ہیں ۔کرونا وائرس پر ابھی تک قابو نہیں پایا گیا، اس وائرس نے ہزاروں افراد کو مار دیا ہے۔اب پاکستان میں داخل ہونے والے اس وائرس نے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے اور لوگوں نے اس سے بچاو کی ہر ممکن کوشش کرنی شروع کر دی ہے۔ماہرین کی جانب سے بھی لوگوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ زبان پر انگلی لگا کر نوٹ گننے سے جراثیم پھیل سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ کرنسی نوٹ مختلف افراد کے ہاتھوں سے ہوتے ہوئے ایک شخص کے پاس آتے ہیں، اس لئے اس پر عوامی بیت الخلا کے دروانے کے ہینڈل سے بھی زیادہ جراثیم ہوتے ہیں

Leave a Comment