پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی کا امکان آخر کار بہت عرصے بعد پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

Advertisements

امریکی ایئر لائنز کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خطرے کے باعث کرسمس کی چھٹیوں میں ہزاروں پروازیں منسوخ کیے جانے کی وجہ سے پیر کے روز عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ٹربیون کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس کروڈ آئل کی قیمت میں 1.2 ڈالر یا 1.6 فیصد کمی آئی ہے جس
کے بعد اس کی قیمت 72.59 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ امریکہ میں تیل کی مارکیٹ کو کرسمس کی چھٹیوں کے باعث جمعہ کو بند کردیا گیا تھا۔ دوسری جانب عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 0.08 ڈالر کی کمی سے 76.06 ڈالر ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 26 نومبر کو 10 فیصد سے زائد کی کمی اس وقت ہوئی تھی جب کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے بارے میں پتا چلا تھا۔ بعد ازاں گزشتہ ہفتے جب یہ بات سامنے آئی کہ اومی کرون کی علامات انتہائی معمولی نوعیت کی ہوتی ہیں تو اس کے بعد تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئی تھیں۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment