مہوش حیات کی ویڈیو وائرل!!! سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

Advertisements

لاہور (نیوز ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی، اداکارہ اپنے ریسٹ ہاؤس میں واش روم میں ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈیو بنا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جسے دیکھ کر صارفین نے انھیں تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سبز رنگ
کا لباس پہنا ہے اور گہرے رنگ کی لپ سٹک لگارکھی ہے۔ان کے پیچھے بیک گراؤنڈ میں واش روم کا شاور والا حصہ دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو کے پوسٹ ہوتے ہی صارفین نے اس پر اپنے کمنٹس کے ذریعے اداکارہ کو باتھ روم ڈانسر کا خطاب دے دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ پر مختلف قسم کے کمنٹس کے ذریعے ان پر تنقید کی گئی۔ ایک صارف نے لکھا کہ ”باتھ روم سنگر سے باتھ روم ڈانسر“اسی طرح ایک صارف نے کہا کہ ”لگتا کہ پانی ختم ہوگیا اور موٹر چلنے میں وقت ہے“۔ ایک اور صارف نے مزاق کے اندازمیں لکھا کہ ”امیر لوگ بھی باتھ روم میں ڈانس کرتے ہیں“۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment