پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا!! وزیراعظم عمران خان کا اہم ساتھی ساتھ چھوڑ گیا، پیپلپزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

Advertisements

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے این 92 سرگودھا کے ٹکٹ ہولڈر صاحبزادہ پیر نعیم الدین سیالوی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) کے این اے 92 سرگودھا کے ٹکٹ ہولڈر صاحبزادہ پیر نعیم الدین سیالوی نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات زرداری ہاؤس میں ہوئی۔ آصف علی زرداری
سے ملاقات کے بعد مرحوم پیر نصیر الدین سیالوی کے صاحبزادے پیر نعیم الدین سیالوی پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment