بل گیٹس وزیراعظم عمران خان سے متاثر ہو گئے ، دورہ پاکستان کے بعد پہلا ٹویٹ۔۔پاکستان کے بارے میں کیا کہہ دیا؟جان کر آپکو فخر ہو گا

Advertisements

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔بل گیٹس گزشتہ روز ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں اور پولیو اور کورونا کے خلاف پاکستانی اقدامات کو سراہا۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب
سے پولیو اور دیگر بیماریوں کی روک تھام کے لیے قدامات کرنے پر بل گیٹس کو ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا۔بل گیٹس نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کے ساتھ پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے اقدامات کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے پولیو کے تدارک کے لیے حوصلہ افزا اقدامات سے متاثر ہوا اور مجھے یقین ہے کہ اگر ہر کوئی چوکنا رہے تو ہم پولیو کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment