روالپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے کسی قسم کی کوئی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت طلب نہیں کی گئی ۔ ان کی طرف سے اگر ایسی کوئی اجازت طلب بھی کی جاتی تو بھی ہمار ا جواب ابسلوٹی ناٹ ہی ہوتا
یاد رہے اس سے قبل عمران خان متعدد مقامات پر کہہ چکے ہیں کہ امریکہ نے ان سے فضائی حدود کے استعمال کیاجازت طلب کی جس پر ان کو ابسلوٹی ناٹ کہہ دیا گیا