پاکستان کی قسمت چمک اٹھی ،اوآئی سی کانفرنس کے بعد روس کابڑااعلان،پاکستان اگلی کونسی بڑی کانفرنس کی میزبانی کرنیوالاہے ،جان کرامریکہ ،بھارت کی نیندیں اڑ گئیں

Advertisements

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) روس نے ایسا اعلان کیا ہے جس کی گونج واشنگٹن ، دہلی سمیت دنیا بھر میں سنی گئی ۔ او آئی سی کے کامیاب اجلاس کے بعد روس نے اعلان کیا ہے کہ اگلی ٹرائیکا کانفرنس پاکستان میں ہوگی ۔ اوآئی سی کے کامیاب انعقاد سے پاکستان کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام دیا گیا
کہ ہم کامیاب کانفرنسز کا انعقاد کرسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ اس ٹرائیکا میں افغانستان ، پاکستان ، روس ، چین اور امریکہ شامل ہیں ۔ ٹرائیکا کی جو کانفرنس پہلے ہوئی اس میں پاکستان اور چین کے اعتراض کے بعد روس نے بھارت کو نکال دیا تھا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment