سکولوں کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی چھٹیوں کااعلان،طلبہ کی توموجیں ہوگئیں

Advertisements

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اعلان کیا جاچکا ہے کہ 23 دسمبر سے 6 جنوری 2022 تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اب محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز اور یونیورسٹیز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ مراسلے
میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا جو 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔ پنجاب بھر میں کالجز اور جامعات 7 جنوری سے کھلیں گی۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment