کروڑوں روپے کے انعامات، قومی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Advertisements

نیشنل سیونگز پاکستان کے تحت 2022ء کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیاگیا ۔ جس کے مطابق 17 جنوری کو 750 ، 15 فروری کو 100اور 1500 ، 10 مارچ کو 25 ہزار اور 40 ہزار کے پریمیم بانڈز،15مارچ کو200،15اپریل کو 750، 16 مئی کو 100 اور 1500 ،10 جون کو 25 ہزار اور40ہزار کے پریمیم بانڈز، 15 جون کو 200 ، 15 جولائی کو 750،15 اگست 100 اور1500،12 ستمبر کو 25 ہزار 40 ہزار کے پریمیم
بانڈز،15ستمبر کو 200،17اکتوبر کو750،15نومبرکو100اور1500روپے ،12دسمبر کو25ہزار اور40ہزار جبکہ 15دسمبر کو200روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی ہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات،200روپے مالیت کے بانڈ ز کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ ،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ کے 5انعامات جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394،750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے روپے 1996انعامات ،1500روپے مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔چالیس ہزار کے پریمیم بانڈز کا پہلا انعام 8کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں 3کروڑ کے 3جبکہ تیسرے ا انعام میں5لاکھ کے 660انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment