خواب حقیقت کیسے بنتے ہیں ؟ شاہد آفریدی کے ساتھ 1996 میں کیا واقعہ پیش آیا تھا جس نے انکی زندگی بدل دی ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ریکارڈ ساز اننگز کی یاد تازہ کردی۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں اس دن کی اہمیت ہمیشہ قائم رہے گی۔4 اکتوبر 1996 میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں 37 … Read more

سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کس پاکستانی اداکارہ سے افیئر رہا ؟اور بات کہاں تک پہنچ گئی تھی ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا کہ بھارتی بکیز کی جانب سے انہیں 50 کروڑ روپے کی آفر کی گئی تھی ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزق نے انکشاف کیا کہ 1999 یا 2000 میں بھارتیوں کے ساتھ ملنے کی آفر کی … Read more

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ، پاکستان آتے ہی ویسٹ انڈین کرکٹر کا ایسا اعلان کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کی دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی ہے جہاں ان کا پی سی بی حکام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی نکولس نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر زبردست پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہناتھا … Read more

شاہد آفریدی پی ایس ایل 7 میں کس فرنچائز سے کھیلیں گے؟ خبر آ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کے مالکان کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے ہماری درخواست کو مانا اور شاہد خان آفریدی سے متعلق ایک سے دو روز میں اچھی خبر آ جائے گی۔ نجی ٹی وی کے … Read more

انا للہ وانا الیہ راجعون! ڈاکٹر نعمان نیاز کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف صحافی اور سپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیا زکے والد انتقال کرگئے ۔ انہوں نے اپنے والد کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور مداحوں سے والد کے لئے دعائے مغفرت کی اپیل بھی کی ۔ڈاکٹر نعمان نیاز نے بتایا کہ میرے والد لیفٹیننٹ جنرل (ر) حامد … Read more

غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر شاداب خان نے اپنی کمائی سے پہلی کار خریدی تو انکے ساتھ کیا دلچسپ واقعہ پیش آیا تھا ؟ آپ بھی جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) نامور مضمون نگار عبدالرشید شکور بی بی سی کے لیے اپنے ایک آرٹیکل میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کی ایک ویڈیو کچھ عرصہ قبل منظر عام پر آئی تھی جو اس حقیقت کو اجاگر کرتی تھی کہ غریب ہونا کوئی جرم نہیں۔ اس ویڈیو میں … Read more

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم شادی کب کریں گے؟لائیو سیشن کے دوران انہوں نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے متعلق سب سے زیادہ گوگل کئے جانے والے سوالات کا جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے بابراعظم کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان باری باری اپنے متعلق سب … Read more

اگر میں موٹی ہو گئی تو کیا آپ ایسے ہی مجھے پیار کرتے رہیں گے ؟ مزے کی ویڈیو سامنے آگئی

ابو ظہبی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے اپنی والدہ ثانیہ مرزا کو موٹی قرار دے دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر شعیب ملک کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بیڈ پر لیٹے موبائل فون میں مصروف ہیں جبکہ … Read more

پاکستان کے کس کھلاڑی کا خوف ہے؟ آسٹریلیا کے کپتان نے نام بتادیا

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل شروع ہونے سے پہلے ہی شاہین آفریدی کے باؤلنگ اٹیک کے حوالے سے خوف ظاہر کردیا۔ دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی سے نمٹنا ہوگا۔ وہ … Read more

آصف علی کو جارحانہ بلے بازی کا انعام مِل گیا، بلند ترین عمارت میں اپارٹمنٹ کا تحفہ

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ستارا ہائٹس کے پروجیکٹ ڈائریکٹر مظہر عباس نے افغانستان کے خلاف میچ میں چار چھکے لگا کر میچ جتوانے والے آصف علی کو اس کارنامے پر تین بیڈ رومز پر مشتمل فلیٹ بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیاہے ۔مظہر عباس کی جانب سے آصف علی کو یہ فلیٹ … Read more