نامور اداکارہ کی اچانک دماغ کی شریان پھ، ٹ گئی۔۔ 28 سال کی عمر میں چل بسیں

Advertisements

ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منیشا یادو 28 برس کی عمر میں اچانک چل بسیں، ڈرامے ’جودھا اکبر‘ میں سلیمہ بیگم کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ منیشا یادو کی موت برین ہیمبرج (دماغی شریان پھ، ٹ، نے) سے واقع ہوئی۔ ڈرامہ سیریز میں منیشا یادو کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ پریدی شرما نے ایک پوسٹ میں ساتھی اداکارہ کی
موت کی تصدیق کی اور لکھا کہ منیشا کی موت کی خبر سُن کر شدید سَکتے میں ہوں۔منیشا 11 جون 1992 کو بھارت کے شہر بنگلور میں پیدا ہوئیں، میڈیا رپورٹس میں کہا جاہا ہے کہ منیشا کا ایک سال کا بیٹا بھی ہے

Leave a Comment