اناللہ واناالیہ راجعون ۔عمرشریف کے بعد ایک اورمعروف کامیڈین کا انتقال۔۔ نماز جنازہ کب ہوگی،اعلان کردیاگیا

Advertisements

پاکستان کے نامور کامیڈی اداکار انتقال کر گئے۔سٹیج کے نامور اداکار کامیڈین صغیر احمد المعروف برجو امی نو بلا فیم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،برجو کی نماز جنازہ کل صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سٹیج کے نامور اداکار کامیڈین برجو دل کا دورہ پڑنے کے باعث .انتقال کر گئے ، برجو کی
نماز جنازہ اتوار کی صبح دس بجے ادا کی جائے گی، برجو چالیس سال سے تھیٹر انڈسٹری سے وابستہ تھے اور ہزاروں ڈراموں میں سائیڈ رول کر چکے تھے۔ ان کی ایک کامیڈی آئٹم امی نوں بلا بئی امی نو بلا بے حد مقبول تھی،برجو نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ متعدد فلموں میں بھی کام کیا ہے

Leave a Comment