حکومت نے اسکولوں کی اسمبلی میں ترانے سے قبل کیا کرنے کا حکم جاری کر دیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں

Advertisements

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت کردی، جس کے بعد سکولوں کی اسمبلیوں میں خصوصی طور پر درود شریف پڑھنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ جس میں کہا گیا کہ اسمبلی میں قومی ترانےسے قبل تلاوت قرآن پاک کے بعد درود شریف ( درود ابراہیمی) پڑھا جائے گا۔ سردار عثمان بزدار نے اپنے
پیغام میں کہا کہ درو د شریف کے بے پناہ فضائل ہیں، سکولوں کی اسمبلی میں درود شریف پڑھنے سے نئی نسل بھی اس فضیلت اور برکت سے فیضیاب ہوگی، رحمتہ للعالمین حضرت محمدؐ کی خدمت میں درود شریف پیش کرنا ہر مسلمان کیلئے اعزاز ہے۔اور اسے برکات نازل ہوتی ہیں،سردار عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا کہ درو د شریف کے بے پناہ فضائل ہیں، سکولوں کی اسمبلی میں درود شریف پڑھنے سے نئی نسل بھی اس فضیلت اور برکت سے فیض یاب ہوگی، رحمتہ للعالمین حضرت محمدؐ کی خدمت میں درود شریف پیش کرنا ہر مسلمان کیلئے اعزاز ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment