موٹر وے پر جانے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں کہیں دیر نہ ہو جائے ، بڑا ہنگامی اعلان کر دیا گیا

Advertisements

شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔شہری موٹروے پر سفر سے قبل ہماری ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرسکتے ہیں

Leave a Comment