پرویز الٰہی کے ساتھ ہا تھ ہو گیا۔۔اصل گیم کیا ہوئی ہے؟حقیقت تو اب سامنے آئی

Advertisements

تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ کردیا۔ ویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ خان نےان کے بیٹےکو یوٹرن لینے کا پیغام دلوایا اور وہ بھی ایک ریٹائرڈ سے۔ حقیقت سامنےآنےسےاب وہ پچھتارہےہیں اورریٹائرڈ کی بھی کلاس لی گئی ہے۔” انہوں نے مزید کہا “آج کل سیاستدان ٹیلی فون کالوں
یا مسیجزکےبارےمیں محتاط رہیں۔اس گیم میں نیوٹرلزسےکسی کوکوئی لائن نہیں ملےگی ۔” خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ نامزد کیا تھا جب کہ عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا گیا آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment