کوئی ایسا بھی کر سکتا ہے؟

Advertisements

لاہور(نیوز ڈیسک) شوہر نے بیوی کی جان لینے کے بعد نعش رکشے میں ڈال کر سسرال بھیج دی، ساتھ 10 سالہ بیٹی ھی موجود تھی۔ تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ میں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی ہی بیوی کی جان لے لی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نثار نے اپنی بیوی انجم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھراسے جان سے ہی مار دیا ۔ پولیس کا کہنا ہےکہ شوہر نے بیوی کی نعشاپنی 10
سالہ بیٹی کے ذریعے رکشے میں ڈال کر سسرال پہنچا دی۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم بیوی جان لینے کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں کی15 سال قبل شادی ہوئی تھی۔

Leave a Comment