انا للہ وانا الیہ راجعون! وزیر اعظم عمرا ن خان نے افسوسناک خبر شیئر کر دی

Advertisements

وزیراعظم عمران خان نے اپنے دیرینہ ساتھی اور تحریک انصاف کے اہم کارکن عارف راز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تعزیتی پیغا م میں وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کارکن عارف راز مرحوم کی اپنے ساتھ ایک تصویر شئیر کی ۔انہوں نے لکھا کہ ’عارف راز کے انتقال کا سن کر بے حد افسوس ہوا، ہمارے سب سے
زیادہ جانثارنظریاتی کارکنوں میں سے ایک تھے جو 25 سال پہلے ہمارے ساتھ شامل ہوئے اور ہر طرح کے حالات میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment