جو بچے مسلسل روتے یا ڈرتے ہوں ان کے لیے خاص عمل

Advertisements

جب بچہ مسلسل روتہ اور ڈرتا ہو تو اسی وقت ا س وظیفے کو پڑ ھ کر دم کر دیں ان شاء اللہ ! بچہ جلد رونہ بند کر دے گا۔ ناظرین آ ج ہم آپ کی خدمت میں بہترین وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کی برکت سے اور اللہ کے فضل و کرم سے اسی وقت بچہ رونا بند کر دے گا اور بچے کا ڈر ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے
گا۔ ناظرین ! ہمارے معاشرے میں زیادہ تر جب بھی بچہ یا بچی رونے لگتے ہیں یا ان کو ڈر لگتا ہے تو علمائے کرام کے پاس دم کرانے کے لیے لے کر جاتے ہیں۔تا کہ بچہ یا بچی چپ ہو جائیں اور اس کا ڈرختم ہو جائے مگر آج ہم وظیفہ آپ کو بتانے جا رہے ہیں ۔ اس سے آپ کو کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں پڑ ے گی۔ بس آپ اس عمل کو اللہ کی ذات پر کا مل یقین رکھتے ہوئے کر لیں۔اگر بچہ بہت زیادہ رو تا ہو یارات کو بہت ڈرتا ہو تو سورۃ فلق اور سرۃ الناس کو تین مرتبہ پڑ ھ کر ساتھ میں ایک مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے۔ اور بچے پر دم کر دینا ہے ۔ آخر میں اللہ پاک سے دعا کر نی ہے ۔ یہ عمل آپ نے صبح شام کر نا ہے اور مسلسل تین روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے بچے کا روا اور ڈرنا ختم ہو جائے گا۔ اس وظیفے کو خود بھی کر یں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کر یں۔ جزاک اللہ ۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ اگر بچہ بہت زیادہ رو تا ہو یارات کو بہت ڈرتا ہو تو سورۃ فلق اور سرۃ الناس کو تین مرتبہ پڑ ھ کر ساتھ میں ایک مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے۔ اور بچے پر دم کر دینا ہے ۔ آخر میں اللہ پاک سے دعا کر نی ہے ۔ یہ عمل آپ نے صبح شام کر نا ہے اور مسلسل تین روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے بچے کا روا اور ڈرنا ختم ہو جائے گا۔ اس وظیفے کو خود بھی کر یں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کر یں۔ جزاک اللہ ۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔

Leave a Comment