شادی کے بعد جنید صفدر کی سیاست میں انٹری! اہلخانہ نے بڑا اعلان کر دیا

Advertisements

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے جنید صفدر کے سیاست میں آنے کے سوال پر کہا ہے کہ جب ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر اور وکیل کا بیٹا وکیل بن سکتا ہے تو سیاستدان کا بیٹا سیاستدان ہی بنے گا۔(ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا جنید صفدر سیاست میں آئیں گے جس پر
کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ کیوں نہیں جب ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر اور وکیل کا بیٹا وکیل بن سکتا ہے تو سیاستدان کا بیٹا سیاستدان ہی بنے گا۔صحافی کی جانب سے سوال پر کہ جنید صفدر کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے، کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ وہ پاکستان کا بیٹا ہے کہیں سے بھی الیکشن لڑسکتا ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment