افسوسناک خبر آگئی، پیپلزپارٹی کے رہنما کو گ ولی اں م ار دی گئیں، موقع پر جاں بحق

Advertisements

خیبر پختونخواہ کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں ف ائرنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نجیب محسود جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں پیپلز پارٹی رہنما پر فائ رنگ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا جبکہ واقعہ کے بعد
پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی رہنما نجیب محسود صوبائی حلقہ 113 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی رہ چکے ہیں۔ واقعہ کے بعد ل اش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ فائ رنگ کے واقعہ کے بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما جیب محسود کے ق ت ل پر سیاسی رہنماؤں نے اظہار افسوس کیا اور اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔ اہ کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں ف ائرنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نجیب محسود جاں بحق ہو گئے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Leave a Comment